the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
کراکس، 19 اکتوبر (رائٹر) وینزویلا کی ریاستی حکومتوں کے لئے انتخابات رواں سال کے دسمبر کے بجائے 2017 میں منعقد کئے جائيں گے۔ یہ اطلاع منگل کے روز قومی الیکشن بورڈ نے دی ہے، جس سے برسراقتدار سوشلسٹ حکومت کو انتخاب سے قبل مزید مہلت مل



گئی ہے۔ اپوزیشن اور دیگر ناقدین کا کہنا ہے کہ حکام نے خوف سے ریاستی انتخابات کو ملتوی کیا ہے ، کیونکہ اس بات سے خائف ہیں کہ عام شہریوں کو اپنی رائے رکھنے دیا جائے اور وہ اپوزیشن کی طرف سے ریفرنڈم کرانے کی مہم کو بھی روکنے کے درپے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.